Skip to content
Impact of COVID-19 on services
یہ ویڈیو گائیڈز ٹریبونل کے صارفین کیلئے ایسے کچھ عام واسطوں کی تصویری وضاحت فراہم کرتی ہیں جو انہیں ٹریبونل کے ساتھ پیش آ سکتے ہیں، اور ان میں ریویو (نظرثانی) کی درخواست دینا، ہیئرنگ (سماعت) یا کانفرنس میں حاضر ہونا اور AAT کے فیصلے شامل ہیں۔
اس سلسلے کی وڈیوز میں یہ شامل ہیں:
آپ عنوان پر کلک کر کے ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔
اگر کیپشنز کی وجہ سے آپ کو ویڈیو کی تحریر دیکھنے میں مشکل ہو رہی ہو تو آپ subtitles/cc آئیکون پر کلک کر کے کیپشنز کو آن یا آف کر سکتے ہیں یا ویڈیو کنٹرول پینل پر سیٹنگز آئیکون پر کلک کر کے کیپشنز کو بدل سکتے ہیں۔